ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے CONSERVATIVE VIOCE كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ھفت روزہ البا نے گزارش دی ہے كہ ہر سال ايك ملين مسلمان يورپ كی طرف ھجرت كرتے ہیں جس كی پہلے مثال موجود نہیں ہے آگے چل كر یہ مجلہ لكھتا ہے كہ يورپ میں نہ صرف مسلمانوں كی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے بلكہ مساجد بھی بڑی تعداد میں بنائی جا رہی ہیں صرف فرانس میں ۱۵۰۰ مساجد ہیں فرانس كی طرف مسلمانوں كی ھجرت سے یہاں اضافہ ہو اہے اس كے برعكس كيتھولك كليسا كی تعداد میں كمی آئی ہے –
اس مجلے نے يورپی يونين كو متوجہ كيا ہے كہ اگر مسلمان كی اسی تناسب سے بڑھتے رہے تو ۲۰۲۵ ء تك ان كی تعداد ۴۰ ملين كا اضافہ ہو سكتا ہے-