كينیڈا میں ٫٫اسلام ،پيغمبر و غرب ٬٬ كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد –

IQNA

كينیڈا میں ٫٫اسلام ،پيغمبر و غرب ٬٬ كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد –

12:07 - December 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1515779
بين الاقو امی گروپ:انجمن مسلمان اٹاوہ نے خانہ فرھنگ ايران كے تعاون سے اٹاوہ شہر كے تھیٹر ھال میں اسلام ،پيغمبر و غرب كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا جس میں طارق رمضان كی كتاب كی تقريب رونمائی بھی ہوئی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ادارہ تبليغات كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں مفكرين ،صاحبان نظر ،روزنامہ نگار ،سياسی شخصيات كے علاوہ ڈاكٹر لاريجانی نے بھی شركت كی اور اس كا موضوع اسلام اور سيرة نبوی تھا اس سيمينار كے آخر میں طارق رمضان كے آخری قلمی شاہكار بہ دنبال رد پای پيغمبر درسھای از زندگانی محمد جنھين آكسفورڈ يونيورسٹی پبلشرز نے طبع كيا ہے
اس كی بھی تقريب رونمائی ہوئی واضح رہے كہ ان كتب كو مغربی ممالك میں بڑی پذيرائی ملی ہے-

نظرات بینندگان
captcha