رافيق تقی ٬٬ كے ساتھ ہمدردی جتانے والوں كو باكو كے خطيب جمعہ كا انتباہ-

IQNA

رافيق تقی ٬٬ كے ساتھ ہمدردی جتانے والوں كو باكو كے خطيب جمعہ كا انتباہ-

12:11 - December 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1515783
بين الاقوامی گروپ :باكو كے خطيب جمعہ نے رافيق تقی كے ساتھ ہمدری كرنے والوں كو متنبہ كيا كہ كسی شخص كو بھی قانون الہی میں دخالت كا حق نہیں ہے-
ايران كی قرآنی خبرر ساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ باكو كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ باكو كے خطيب جمعہ حاج ايلقار ابراھيم اوغلو نے كہا ہے كہ اگرچہ اسلام عفو و در گذر كو پسند كرتا ہے ليكن اجتماعی امور كو جہاں پر نقصان پہنچ رہا ہو وہاں پر اس سے چشم پوشی كرنی چاہیے-
انہوں نے كہا كہ بعض افراد اس بات پر مصّر ہیں كہ رافيق تقی جو كہ گستاخ اسلام ہے اس كو معاف كر ديا جاۓ تاكہ یہ مسئلہ اختتام پذير ہو جاۓ ليكن قوانين الہی میں كسی كو شخصی و ذاتی راۓ دينے كا حق نہیں ہے –
انہوں نے كہا كہ اس مسئلے میں كسی كو ذاتی نقصان نہیں پہنچايا گيا تاكہ اس گستاخ اسلام كو دامن عفو میں جگہ دی جاۓ بلكہ وہ اجتماعی و سماجی گستاخی كا مرتكب ہوا ہے لہذا اسے اپنے منطقی انجام تك پہنچنا چاھیے-

نظرات بینندگان
captcha