شہر نكا میں قرآنی سنٹر نور كی طرف سے ۹۰ خواتين كی قرآنی تعليم و تربيت-

IQNA

شہر نكا میں قرآنی سنٹر نور كی طرف سے ۹۰ خواتين كی قرآنی تعليم و تربيت-

13:39 - December 27, 2006
خبر کا کوڈ: 1516086
اعزازی خبر نگار گروپ:امير محسن سلطان احمدی :قرآنی سنٹر نور كی طرف سے ۹۰ خواتين قرآنی تعليم و تربيت كے مراحل سے گزر رہی ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ادارہ تبليغات اسلامی صوبہ مازندران كے روابط عمومی سے نقل كيا ہے كہ قرآنی سنٹر نور كے انچارج نے كہا ہے كہ یہ سنٹر ۱۰ سال سے تازہ آباد دیہات میں كام كر رہا ہے اور یہ سنٹر ادارہ تبليغات اسلامی شہر نكا كی زير نگرانی كام كر رہا ہے –اور اس سنٹر نے قرآنی تربيت كے سلسلے میں بہت عمدہ كار كردگی دكھائی ہے-
انہوں نے وضاحت كی كہ اس سنٹر كے شعبہ خواتين نے ۹۰ خواتين كی تربيت قرآنی كا انتظام كيا ہے-
نظرات بینندگان
captcha