بين الاقوامی فوٹو گرافی كی نمايش میں ايران كے نماز كے فوٹو نے میڈل حاصل كيا ہے-

IQNA

13:03 - December 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1516477

بين الاقوامی فوٹو گرافی كی نمايش میں ايران كے نماز كے فوٹو نے میڈل حاصل كيا ہے-

فن گروپ: جاپان میں منعقدہ ۶۷ ویں فوٹو گرافی كے مقابلوں میں ايك ايرانی خاتون كے نماز كے فوٹو نے میڈل حاصل كيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے مطابق مہر نيوز ايجنسی كی فوٹو گرافی آذين زنجانی كے نماز كے فوٹو نے جاپان میں منعقدہ ۶۷ ویں مقابلے میں میڈل جيت ليا ہے-
اس مقابلے میں ۱۴۱۷ فوٹو گرافرروں كے ۷۸۷۷ فوٹو موجود تھے ان میں آذين كے فوٹو نماز پہلے ۱۳۰ فوٹوں میں شامل تھا
ايران كے چار دوسرے فوٹو گرافروں كے ۹ فوٹو بھی ديدہ زيب تھے –
واضح رہے كہ ان فوٹووں كی نمائش جاپان میں اگلے سال اپريل مں لگائی جاۓ گی آذين زنجانی كے علاوہ علی آقا ربيع، مجيد سعيدی ،ابراہيم نوازی اور ايك اور فوٹو گرافر كے فوٹو بھی نمائش میں ركھے جائیں گے-

نظرات بینندگان
captcha