ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ سے نقل كيا ہے كہ صدر اسلامی جمہوریہ پاكستان جناب پرويز مشرف نے ايك میٹنگ میں كہا كہ اس انسٹیٶٹ كا مقصد شدت پسندی اور دھشت گردی كا مقابلہ كرنا ہے-
انہوں نےمسلمانوں كی سياسی ،اجتماعی اور اقتصادی مشكلات كا ذكر كرتے ہو ۓ كہا كہ مسلمان، مشكلات كا مناسب ترين راہ حل تلاش كرنے كے بعد بہت جلد اپنی مشكلات كو حل كرسكتے ہیں-