۲۰۰۶ء میں ۱۶۰۰۰ عراقی مارے گۓ-

IQNA

۲۰۰۶ء میں ۱۶۰۰۰ عراقی مارے گۓ-

13:17 - January 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1517655
بين الاقوامی گروپ: گذشتہ سال اس ستم ديدہ ملك میں سولہ ہزار پوليس ،فوجی اور عام شہری مارے گۓ ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے زمان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراقی وزارت دفاع ،وزارت داخلہ اور وزارت صحت كے تخمينہ كے مطابق گذشتہ سال پوليس اور سركاری اھلكاروں سميت سولہ ہزار عراقی مارے گۓ ہیں-
اس سے پہلے اقوام متحدہ نے ايك رپورٹ شائع كی تھی ہر روز اوسطا ۱۰۰ عراقی مارے جاتے ہیں

نظرات بینندگان
captcha