كتاب ،،جلوہ ھای محرم،، ماہ محرم كی مناسبت سے شائع ہو كر منظر عام پر آگئی ہے-

IQNA

كتاب ،،جلوہ ھای محرم،، ماہ محرم كی مناسبت سے شائع ہو كر منظر عام پر آگئی ہے-

12:40 - January 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1517833
ادب گروپ:كتاب جلوہ ھای محرم ،محرم كی مناسبت سے انديشہ كامياب پبلشرز كے توسط سے زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ) نے انديشیہ كامياب پبلشرز كے عمومی رابطہ سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب كے مصنف مجيد كوتری ہیں اور حجت الاسلام والمسلمين ،محمد رضا مشايخی نے اس كتاب كی تحرير میں ان كی معاونت كی-
اس كتاب میں مندرجہ ذيل موضوعات پر تحقيق كی گئی ہے-
امر بہ معروف و نھی عن المنكر،تاسوعای حسينی ،عاشورا حسينی ،منافقين كے توسط سے حرم امام رضا میں بم كا دھماكہ مسلمانوں كے قبلہ كی تبديلی ،شھادت امام زين العابدين اور جنگ صفين-

نظرات بینندگان
captcha