ايران كی قرآ نی خبر رساں ايجنسی (ايكنا )نے جواد الاسلامی خبر رساں ايجنسی سے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جرمن كے پروفيسر ہارڈ سليمان كی تحقيق نے بھی موجودہ اعداد و شمار كی تائيد كی ہے-
انہوں نے كہا كہ پيغمبر اسلام كو دو سو سے زيادہ ناموں سے پكارا جاتا ہے كہ ان میں احمد ،طہ،ياسين، بشير،نذير،روف،رحيم، مزمل، مدثر ،متوكل، فاتح،خاتم ،امين ،نبی التوبہ ،نبی الرحمہ زيادہ معروف ہیں-انہوں نے مزيد كہا كہ پيغمبر اسلام سے پہلے كسی بھی شخص كا نام محمد نہ تھا –