ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے جعفری نيوز سنٹر سے نقل كيا ہے كہ دخل المحدود كے شيعوں نے مسجد الرسول میں عيد غدير كی رات جشن عيد ولايت كا انعقاد كيا-
اس پوگرام میں غدير كے موضوع پر تقرير اشعار اور مدحہ سرائی كی گئ-
شہر سناباس میں حسينیہ آيت اللہ خوئی میں بھی اسی قسم كا پروگرام ہوا عيد غدير كے جشن سعودی عرب میں بدھ تك مناۓ جائیں گے-غير سركاری اعداد و شمار كے مطابق ۲۰لاكھ شيعہ سعودی عرب میں زندگی بسر كرتے ہیں