آذر بائيجان يونيورسٹی كے نطارت كے نائب شھرام نجف ازادہ نےا يكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ انقلاب اسلامی كی سالگرہ كی مناسبت سے قرآن و نہج البلاغہ كے مقابلے منعقد كیے جائیں گے اور ممتاز طلباء كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا- انہوں نے كہا كہ انقلاب اسلامی كی سالگرہ كيونكہ محرم الحرام كے ايام كے ساتھ آ رہی ہے اس لیے دونوں مناسبتوں كو يكجا كيا جاۓ گا-