ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ANGUSREID سے نقل كيا ہے كہ ايك سروے رپورٹ كے مطابق كہ جو ڈيلی ٹيليگراف میں نشر ہوئی ہے نقل كيا هے كه انگلينڈ كے ۵۳ فيصد لوگوں كا خيال ہے كہ حكومت كو مسلمانوں كے عقائد اور مذھبی پروگراموں كی حمايت كرنی چاہیے-
امريكہ كے صدر جارج بش اور برطانیہ كے وزير اعظم ٹونی بليئر نے عراق میں جنگ كے آغاز كے بعد كہا تھا كہ یہ جنگ دھشت گردی كے خلاف ہے اسلام كے خلاف نہیں ليكن عملی طور پر مغربی سماج میں مسلمانوں پر شديد دباٶ اور تفريق برتی گئی ہے-