ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے گلف ٹائمز سے نقل كيا ہے كہ ان قوانين كے تحت جو شخص بھی اليكٹرانك میڈيا يا تقرير و تحرير يا ہر وسيلے سے پيغمبر اسلام ۖ كی توھين كا ارتكاب كرے گا اسے پھانسی كی سزا سنائی جاۓ گی-
اليكٹرانك اشياء خريدتے وقت كسٹمر كو ان قوانين كی تعليم دی جاۓ گی اور گارنٹی كارڈ میں بھی ان قوانين كی طرف اشارہ كيا جاۓ گا-
پاكستان كی تمام كمپنيوں اور بينكگوں كو یہ قانون شامل ہوگا اور وہ اس كی رعايت كرنے كے پابند ہوں گے اس كے علاوہ پاكستان كے تمام ادارے بھی اس قانون كے پابند ہیں-