صدر مملكت پاكستان نے عالم اسلام كے اتحاد پر زور ديا-

IQNA

صدر مملكت پاكستان نے عالم اسلام كے اتحاد پر زور ديا-

14:47 - January 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1521923
بين الاقوامی گروپ:صدر مملكت پاكستان جناب پرويز مشرف نے ايران اور شام كے سربراھان مملكت سے اپنی ملاقات میں مسلمانان جہان كی وحدت پر زور ديا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ڈيلی ٹائمز سے نقل كيا ہے كہ پرويز مشرف نے دمشق میں سوریہ كے صدر بشار اسد سے اور اردن میں اس ملك كے صدر ملك عبد اللہ سے ملاقات كے دوران عالم اسلام كے مقام كو بيان كرتے ہوۓ مسلمانوں كے درميان وحدت اور اتحاد پر زور ديا انہوں نے مزيد كہا كہ موجودہ حالات میں مسلمانوں كو آپس میں متحد رہنے كی بہت زيادہ ضرورت ہے اور اس سے دنياۓ اسلام كو در پيش مسائل بھی حل ہو سكتے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha