قم:حرم حضرت معصومہ میں ہونے والے مجالس عزا ڈاٶن لوڈ كریں-
بلاگ گروپ:عزاداران امام حسينۜ حضرت فاطمہ معصومہ ۜ كے حرم میں منعقدہ مجالس سے استفادہ كر سكتے ہیں-
ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق حرم حضرت معصومہ ۜ میں منعقد ہونے والی مجالس عزا كی ویڈيو اور آڈيو فائلیں ڈاٶن لوڈ كرنے كی سہولت عزاداران امام حسين كے لیے اس ایڈريس پر موجود ہیں
www.masoumeh.com/