ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ سے نقل كيا ہے كہ آيسيسكو كے سربراہ ڈاكٹر عبد العزيز بن عثمان تويجری نے فرانس كے مشرق میں مراكش كے دارالحكومت رباط میں يورپی كونسل كے اراكين سے ملاقات كی-
رپورٹ كے مطابق اس ملاقات میں يورپی جوانوں كو زبان عربی كی تعليم اور اسلامی كلچر سے آشنائی كے لیے مشتركہ تعليمی دوروں كے لیے گفتگو ہوئی-
ڈاكٹر عبد العزيز بن عثمان تويجری نے يورپی جوانوں كے صندوق اور ادارے كے سربراہ ﴿جان كلود لازار ﴾يورپی كونسل كی انچارج ﴿منيرہ بن شكرون ﴾ سے اس بارے میں تبادلہ خيال كرتے ہوۓ تعليمی پروگراموں كو منظم كيا-