،،سينہ سرخ،، :لوگوں كی روزانہ كی زندگی میں دين كی اہميت كے بارے میں ايك فلم-

IQNA

،،سينہ سرخ،، :لوگوں كی روزانہ كی زندگی میں دين كی اہميت كے بارے میں ايك فلم-

15:09 - February 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1525076
فن گروپ:یہ فلم آج كے موجودہ معاشرہ كی زندگی كے بارے میں ايك حقيقی فلم ہے جس میں مذھب بہت اہميت ركھتا ہے آسمانی اديان جو ايك اصل سے وابستہ ہیں اور صلح و صفائی سے ايك دوسرے كے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سينہ سرخ فلم كےذمہ دار افراد كی نشست پير ۵ فروری كو فلم كے شركاء كی شركت سے فلسطين سينما میں منعقد ہوئی-
اس نشست كی ابتداء میں اس فلم كے پروڈيوسر مجيد اسماعيلی نے كہا:یہ فلم ايك گاوں كی كہانی دكھا رہی ہے جس میں مسلمان اور عيسائی بہت آرام و سكون سے زنگی گزار رہے ہیں-
اس فلم كے ايكٹر يوسف مراديان نے كہا:اس طرح كی فلمیں انسانی اور اپنی اقدار كو ہر دلعزيزی بناتی ہیں جو اس دور كے انسانی معاشرہ كے لیے نجات كا سبب ہیں-

نظرات بینندگان
captcha