اسلام میں كام كرنے كی اہميت-

IQNA

اسلام میں كام كرنے كی اہميت-

13:11 - February 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1525508
بلاگ گروپ: محنت و مشقت كے ساتھ روزی حاصل كرنے كے متعلق امام جعفر صادق علیہ السلام كی حديث نقل كی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بلاگ گروپ نے اپنے مضمون میں لكھا ہے كہ امام جعفر صادقۜ نے اپنے ايك صحابی سے پوچھا كہ اس وقت عمر بن مسلم كی مصروفيت كيا ہے صحابی نے كہا كہ عمر بن مسلم نے كام كاج چھوڑ ديا ہے اور وہ عبادت میں مشغول ہیں-
یہ سن كر حضرت ۜ نے فرمايا واے ہو اس پر كيا وہ نہیں جانتا كہ اس شخص كی دعا قبول ہوئی جو كاروبار كو چھوڑ دے-
بلاگر نے مزيد اپنے مضمون میں لكھا كہ جب آیہ شريفہ و من يتق اللہ يجعل لہ مخرجا و يرزقہ من حيث لا يحتسب نازل ہوئی تو بعض اصحاب خانہ نشين ہو كر عبادت میں مصروف ہو گۓ –جب یہ خبر پيغمبر اسلام ۖ كو ملی تو آپ نے انہیں طلب كيا اور فرمايا كہ آخر تم لوگوں نے ايسا كيوں كيا-

نظرات بینندگان
captcha