بوشہر میں ادارہ تبليغات اسلامی كے كاركنوں كا قرآنی مقابلہ –

IQNA

بوشہر میں ادارہ تبليغات اسلامی كے كاركنوں كا قرآنی مقابلہ –

11:35 - February 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1526541
اعزازی گروپ: شعبان علی قانعی :صوبہ بوشہر كے دارالقرآن كی طرف سے ادارہ تبليغات اسلامی كے كاركنوں كے لیے قرآنی مقابلہ منعقد كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی )ايكنا(كے اعزازی نامہ نگار كے مطابق یہ قرآنی مقابلہ ٬حفظ قرائت و ترتيل سے متعلق منعقد ہوا قرائت میں امين حيدری ٬حسين ماہينی ٬و حسين ھادی ٬نماياں رہے ترتيل میں علی رضا اور حفظ میں راشد اللہ رضائی نے نماياں پوزيشن حاصل كی-

نظرات بینندگان
captcha