ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے چائنہ انفو سے نقل كيا ہے كہ یہ مسجد شہر كاشی كے مركزی چوك كے قريب واقع ہے جو ۱٦۸۰۰ مربع میٹر پر تعمير كی گئی ہے-
مسجد ايدكا جس جگہ تعمير كی گئی ہے پہلے یہ جگہ قبرستان میں شمار ہوتی تھی ليكن ۱۴۴۲ ھ ق میں شہر كے حاكم نے مرحومين كی روح كو شاد كرنے كے لیے یہاں مسجد تعمير كروائی-