صوبہ گلستان میں پہلی بار خصوصی قرآنی مجلہ كی اشاعت-

IQNA

صوبہ گلستان میں پہلی بار خصوصی قرآنی مجلہ كی اشاعت-

12:54 - February 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1526584
اعزازی گروپ: تبليغات اسلامی كے ادارہ دارالقرآن نے پہلی بار خصوصی قرآنی مجلہ مبشر كی اشاعت كی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس خصوصی قرآنی مجلہ میں تربيتی نكات امر بالمعروف و نہی عن المنكر كے عنوان سے سورہ حجر كی تفسير صوبہ كی خبریں وغيرہ شامل ہیں اس كے علاوہ صوبہ كے تبليغات اسلامی كےمسٶل كا بيان ٬قرآنی مراكز كا تعارف اسلام میں اخلاق اور دوسرے صوبائی قرآنی مقابلے شامل ہیں-

نظرات بینندگان
captcha