،،قرآنی تجلی وحی ،،نامی جريدہ كی اشاعت-

IQNA

10:55 - February 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1526789

،،قرآنی تجلی وحی ،،نامی جريدہ كی اشاعت-

قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآنی بينات كونسل كی طرف سے قرآنی تجلی وحی نامی جريدے كی اشاعت كی جاۓ گی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ خراسان كے دارالقرآن ادارے كے انچارج نے كہا كہ ان چند سالوں میں قرآن مجيد كی تعليمات پر خاص توجہ دی جا رہی ہے-
انہوں نے كہا كہ عنقريب قرآنی بينات كونسل كی طرف سے قرآنی تجلی وحی نامی جريدہ كی اشاعت كی جاۓ گی-

نظرات بینندگان
captcha