يا سوج شھر میں حفظ و قرائت قرآن كا مقابلہ -

IQNA

يا سوج شھر میں حفظ و قرائت قرآن كا مقابلہ -

11:21 - February 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1526806
اعزازی گروپ/ شعبان علی:۵۰ سے زيادہ ممتاز حافظين قرآن يا سوج شھر میں حفظ و قرائت قرآن كے اس مقابلے میں شركت كی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق صوبہ ياسوج كے سازمان تبليغات اسلامی كے دارالقرآن شعبہ كے انچارج نے كہا كہ سال پيغمبر اعظمۖ كی مناسبت سے یہ قرآنی مقابلہ منعقد كيا گيا ہے
جس میں ۵۰ سے زيادہ حافظين قرآن نے شركت كی ۔

نظرات بینندگان
captcha