او آئی سی- كا بشر دوستی كے نام پر كمیٹی كی تشكيل كا فيصلہ

IQNA

او آئی سی- كا بشر دوستی كے نام پر كمیٹی كی تشكيل كا فيصلہ

15:29 - February 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1529102
بين الاقوامی گروپ: او آئی سی بشريت كی خدمت بشر دوستی كمیٹی كے ذريعہ كرے گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Turkish press كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ او آئی سی كے سيكرٹری اكمل الدين احسان اوغلو نے كہا ہے كہ عالم اسلام میں ضرورت مندوں كی مشكلات كو حل كرنے كے لیے ايك كمیٹی بنائی گی انہوں نے مزيد كہا كہ یہ كمیٹی انسان دوستی كا لحاظ كرتے ہوۓ تمام بشريت كی خدمت كرے گی لہذا اس كمیٹی سے مدد حاصل كرنے كے لیے مسلمان ہونا ضروری نہیں ہے-

نظرات بینندگان
captcha