اسلامی ممالك میں انگلينڈ كی ثقافتی كمیٹی كی كاركردگی میں توسيع

IQNA

اسلامی ممالك میں انگلينڈ كی ثقافتی كمیٹی كی كاركردگی میں توسيع

15:32 - March 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1529518
بين الاقوامی گروپ: انگلينڈ كی ثقافتی كمیٹی نے اعلان كيا ہے كہ آئندہ تين سالوں میں اسلامی ممالك سے رابطہ مستحكم كرنے كے لیے ۲۰ ملين پاونڈ خرچ كۓ جائیں گے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے بی بی سی نيوز سنٹر سے نقل كيا ہے كہ انگلينڈ كی ثقافتی كمیٹی كے سربراہ مارٹين ڈيوڈسن نے كہا كہ ہمارا بجٹ جو يورپين ممالك میں خرچ ہوتا ہے اس میں كچھ كمی كر كے ہم ان پيسوں كو اسلامی ممالك پر خرچ كر كے ان كے اعتماد كو حاصل كرنا چاہتے ہیں-
انہو نے مزيد كہا كہ اب وہ وقت آگيا ہے كہ مسلم ممالك سے بہترين روابط بر قرار كر كے عالمی مسائل كا بھر پور مقابلہ كيا جاۓ-

نظرات بینندگان
captcha