امام خمينی پبلشرز كے سربراہ حجة الاسلام محمد فياضی نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس كتاب میں علامہ نے انسان كے لیے سعادت و تكامل معنوی حاصل كرنے كے لیے الہی سفارشات بيان كی ہیں اسی طرح دوسرے سماجی ٬اقتصادی مسائل بھی زير بحث لاتے ہیں
انہوں نے كہا كہ علامہ مصباح يزدی كے ۴۰ گفتار میں سے یہ ايك گفتار ہے جو ايك جلد پر مشتمل ہے اور اب تك ۲۴ عنوان اس پبلشرز كی طرف سے چھپ چكے ہیں-