قرآن كريم دستر خوان الھی ہے-

IQNA

قرآن كريم دستر خوان الھی ہے-

9:15 - March 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1530073
بلاگ گروپ: جتنا انسان قرآن مجيد كا مطالعہ كرے اتنا ہی وہ اس الھی دستر خوان سے بہرہ مند ہوگا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطا بق بلاگ گروپ نے اپنے مضمون میں لكھا ہے كہ جو بھی قرآن مجيد كی تلاوت كرے وہ اس سے بہرہ مند ہو سكتا ہے –
بلاگ گروپ نے مزيد لكھا كہ مولاۓ كائنات نے فرمايا كہ جو قرآن كے آداب سے واقف نہیں ہے وہ انسان نہیں ہے اور جو جتنا قرآنی تعليمات اور معارف قرآن سےبہرہ مند ہوتا جاۓ گا وہ اتنا ہی بڑا انسان بنتا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha