قم : ٫٫حقوق بشر اور دين ٬٬كے عنوان پر سيمينار

IQNA

11:59 - March 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1530432

قم : ٫٫حقوق بشر اور دين ٬٬كے عنوان پر سيمينار

فكر و نظر گروپ:۸ مارچ كو دفتر تبليغات اسلامی كے تحقيقی شعبہ میں حقوق بشر اور دين كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد كيا جاۓ گا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق یہ سيمينار مفيد يونيورسٹی كے تعاون سے منعقد كيا جاۓ گاجس میں حقوق كے ماہرين اپنے تحقيقی مقالہ جات پيش كریں گے-
نظرات بینندگان
captcha