متحدہ عرب امارات میں ٫٫قرآنی اشعار٬٬ كا مقابلہ اختتام پذير ہو گيا

IQNA

متحدہ عرب امارات میں ٫٫قرآنی اشعار٬٬ كا مقابلہ اختتام پذير ہو گيا

12:10 - March 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1530454
اعزازی نامہ نگار/:قرآنی اشعار كا مقابلہ ۲ مارچ كو متحدہ عرب امارات میں اختتام پذير ہو گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ الخليج كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس قرآنی مقابلہ میں ۱۲۰ سے زائد شعراء نے قرآن و حديث كی روشنی میں پيغمبر اكرمۖ كے حضور گلہاۓ عقيدت پيش كیے ہیں –
یہ مقابلہ دبئی كی قرآنی اكیڈمی كے تعاون سے منعقد كيا گيا اور ٦ مارچ كو ممتاز شعراء كو انعامات سے نوازا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha