حكومت آسٹريليا مسلم اور غير مسلموں میں تفرقہ ايجاد كر رہی ہے

IQNA

حكومت آسٹريليا مسلم اور غير مسلموں میں تفرقہ ايجاد كر رہی ہے

12:18 - March 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1530457
بين الاقوامی گروپ: ايك مسلم مذھبی راہنما كے مطابق حكومت آسٹريليا مسلم اور غير مسلموں كے مابين اختلافات كو ہوا دے رہی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نيوز سن لاين كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شيخ محمد عمران جو كہ حمايت واطلاعات اسلامی كے عہدہ دار ہیں نے ايك كانفرنس میں جو كہ مسلمانوں كے ساتھ رابطے كو برقرار كرنے كے لیے كیے گۓ سروے كے پيش نظر منعقد كی گئی تھی میں خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ حكومت آسٹريليا مسلم و غير مسلم افراد كے مابين اختلافات كو ہوا دے رہی ہے –
انہوں نے كہا كہ یہ اختلافات پيدا كیے گۓ ہیں لہذا مسلم اور غير مسلم دونوں كو چاہیے كہ ان كو ختم كرنے كے لیے اقدام كریں –

نظرات بینندگان
captcha