ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ تركی كی رپورٹ كےمطابق نيو يارك میں سب بڑی مسجد كی تعمير كی جاۓ گی جس كا نام اسلامی ہدايت سنٹر ہو گا-
اس مسجد كی تعمير ۲٦٦۸ مربع میٹر پر ہوگی-
جس پر ساڑھے سولہ میٹر كے دو مينار بھی تعمير كۓ جاۓ گے-
پروگرام كے مطابق یہ مسجد سات سال كے عرصہ میں تعمير كی جاۓ گی-
عصر حاضر میں ۲ ملين مسلمان امريكہ میں زندگی بسر كر رہے ہیں امريكہ كی كل كآبادی ۳۰۰ ملين ہے جس میں ساڑھے تين فيصد مسلمان ہیں-