ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب تركی میں عبادت كی ثقافت كو رائج كرنے كے لیے شائع كی گئی ہے مصنف نے اس كتاب میں بزرگان دين كی عبادت خصوصا پيغمبر اسلام ۜ كی عبادت كو بيان كيا ہے اور ان كی روايات كو بھی تحرير كيا ہے مصنف نے آدھی رات كے وقت كو عبادت كے لیے انتہائی مناسب وقت بتايا ہے –
اور اس كتاب كی تحرير كا ايك مقصد نماز شب كی اہميت اور اس كو تركی معاشرہ میں رائج كرنا ہے-