ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اس مجلے میں پيغمبرۖ خدا كی سيرت پر روشنی ڈالی گئی ہے-
رسالہ كے ايك مضمون میں لكھا ہے كہ رسول خدا ۖ لوگوں كو ہدايت كرنے میں بشير و نذير تھے ليكن قرآن میں كسی پر مقام پر تنہا بشير كے عنوان سے آپ كا ذكر نہیں كيا گيا –جبكہ كئی مقامات پر آپ كا تذكرہ نذير كے عنوان سے آيا ہے –