دوحہ میں ۱۴ ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلے كا انعقاد

IQNA

دوحہ میں ۱۴ ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلے كا انعقاد

9:01 - March 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1530944
بين الاقوامی گروپ: دوحہ قطر میں ۱۴ ویں بين الاقوامی حفط قرآن كے مقابلے كا انعقاد ٦ مارچ كو ہوا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المحيط نيوز سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مقابلہ منعقد كرنے والی كمیٹی كے سربراہ الكواری نے كہا كہ سال كا یہ پہلا قرآنی مقابلہ ہے جس كا آغاز قرآنی نمائش گاہ كے ساتھ ہو رہا ہے انہوں نے مزيد كہا كہ یہ مقابلہ ملك كے تمام تبليغی اداروں كے تعاون سے منعقد كيا گيا ہے
جناب الكواری نے كہا كہ اس مقابلہ میں تبليغات الازھر اورمصر كے وزارت اوقاف كے عہدے داروں نے بھی حصہ ليا ہے
قابل ذكر ہے كہ مقابلے كی قضاوت كا عہدہ شيخ محمد طنطاوی كے سپرد كيا گيا ہے
نظرات بینندگان
captcha