البانی زبان میں انتيسویں قرآنی مجلے كی اشاعت

IQNA

البانی زبان میں انتيسویں قرآنی مجلے كی اشاعت

15:17 - March 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1531719
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كی قرآنی اكیڈمی كی طرف سے ہر ماہ ۲۰۰۰ قرآنی مجلات كی اشاعت كی جاتی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس مجلے میں تحقيقی مضامين پيش كیے گۓ ہیں جس كے بعض عناوين یہ ہیں :اسلام میں معلم كی اہميت٬قرآن اور خواتين ٬سورہ يوسف ۜ كا تعارف-

نظرات بینندگان
captcha