امام علیۜ ميوزيم كا افتتاح

IQNA

امام علیۜ ميوزيم كا افتتاح

15:37 - March 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1532267
فنی گروپ: دينی اور فنی امور كی كاركردگی كو مد نظر ركھتے ہوۓ انٹر نیٹ پر امام علی ۜ ميوزيم كا افتتاح كيا گيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ۲۳۰۰ آثار كو ابھی تك ميوزيم كے لۓ جمع كيا گيا ہے اگرچہ ابھی اس كے تمام شعبوں كا آغاز نہیں كيا جا سكا ہے شائقين اس ایڈريس پر ميوزيم كو ديكھ سكتے ہیں WWW . IARAM.IR
نظرات بینندگان
captcha