٫٫پيغمبر ۖ اور انسانی آزادی٬٬ كے عنوان سے ايك نشست كا انعقاد

IQNA

٫٫پيغمبر ۖ اور انسانی آزادی٬٬ كے عنوان سے ايك نشست كا انعقاد

13:26 - March 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1532490
فكر و نطر گروپ:نمايش گاہ پيغمبر اعظمۖ میں دوسری نشست ٫٫پيغمبر ۖ اور انسانی آزادی ٬٬كے عنوان پر منعقد كی گئی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق نمائش گاہ پيغمبر اعظمۖ میں دوسری نشست پيغمبر ۖ اور عصر حاضر میں انسانی آزادی كے عنوان سے منعقد كی گئی جس میں ٫٫ڈاكٹر نصيری٬٬ اور حجة الاسلام ايازی نے خطاب كيا یہ نشست ۲۲ صفر المظفر كو تہران كے كانفرنس ہال میں منعقد ہوئی

نظرات بینندگان
captcha