ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المحيط خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عين الدين نے كہا ہے كہ ہم حاضر ہیں كہ قزاقستان كے مبلغين كو اعلی درجہ كی تعليم فراہم كریں ٫٫عبد الستار دربيسالی٬٬ نے بھی كہا ہے ہے كہ انہوں نے ائمہ جماعت اور مبلغين كی تربيت كے لیے قزاقستان میں بھی تربيتی سنٹر كھولے ہیں-
واضح رہے كہ عبد الستار دربيسالی سعودی عرب میں قزاقستان كےسفير كے مشير كے طور پر كام كرتے رہے ہیں اور گذشتہ سال مصر كی طرف سے انہیں ادبيات كا اعلی ايوارڈ ديا گيا تھا-