امام رضا ۜ كے حرم مطہر میں مجالس عزا كا انعقاد

IQNA

امام رضا ۜ كے حرم مطہر میں مجالس عزا كا انعقاد

13:49 - March 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1532677
حرم رضوی گروپ: ماہ صفر كا آخری عشرہ حرم مطہر میں بڑے اہتمام سے منعقد كيا گيا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ مجالس مختلف سن و سال ركھنے والوں كے لۓ الگ الگ منعقد كی جا رہی ہیں-
بچوں كے لۓ صبح كے وقت مجالس كا اہتمام كيا جاتا ہے جس میں امام رضا ۜ كے تربيتی اقوال كوبيان كيا جاتا ہے ابھی تك گيارہ سو طلباء اور طالبات نے ان مجالس میں شركت كی ہے –

نظرات بینندگان
captcha