حرم حضرت عبد العظيم ۜ میں مجالس عزا كا انعقاد

IQNA

13:52 - March 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1532678

حرم حضرت عبد العظيم ۜ میں مجالس عزا كا انعقاد

اعزازی گروپ: فاطمہ ساداتی:پيغمبر اسلامۖ كی رحلت اور شہادت امام حسن مجتبی و حضرت علیۜ بن موسی رضا ۖ كی مناسبت سے حرم مطہر حضرت عبد العظيم میں مجالس عزا كا انعقاد كيا گيا ہے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق ان مجالس عزا كا آغآز ۲۱ صفر المظفر سے ہوا عشرہ كی آخری مجلس ۳۰ صفر كو ہوگی-
مجالس نماز مغربين كے بعدمنعقد ہو رہی ہیں جس میں ملك كے مایہ ناز علماء و خطبا خطاب كریں كر رہے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha