يمن میں قرآن مجيد كے قديم قلمی نسخے كا انكشاف

IQNA

يمن میں قرآن مجيد كے قديم قلمی نسخے كا انكشاف

15:17 - March 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1532702
بين الاقوامی گروپ: يمن كے دارالحكومت صنعا كی جامع مسجد میں اسلام كی ابتدائی صديوں سے متعلق قرآن مجيد كے خطی نسخوں كا انكشاف ہوا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ yemen observer سے نقل كيا ہے كہ يمن كے دارالحكومت صنعا كی جامع مسجد الخيبر سے ۱۵۰ اسلامی خطی نسخے ملے ہیں كہ ان میں قرآن مجيدكے كوفی خط كے نسخے كہ جو اول اور سوم ھجری قمری سے متعلق ہیں موجود ہیں

نظرات بینندگان
captcha