روس میں سونے سے لكھے گئے قرآنی نسخے كی فروخت

IQNA

روس میں سونے سے لكھے گئے قرآنی نسخے كی فروخت

18:30 - March 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1533236
بين الاقوامی گروپ: رو س نے سونے سے تحرير شدہ قرآنی نسخے كی فروخت كا اعلان كيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق روس كے تحقيقی ادارے نے كہا ہے كہ سونے سے لكھے ہوۓ قرآنی نسخے كو اكیڈمی فروخت كرنا چاہتی ہے-
اكیڈمی كے انچارج نے كہا كہ اس سلسلہ میں اب تك 28 اسلامی ممالك سے رابطہ كر چكے ہیں-
انہوں نے كہا كہ اسلامی ممالك كے لوگ اس قرانی نسخے كو ميوزيم كی زينت قرار دے سكتے ہیں-
موصولہ رپورٹ كے مطابق اكیڈمی اس قرآنی نسخے كی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم سے روس میں ايك اسلامی ميوزيم كی تعمير كرنا چاہتی ہے-

نظرات بینندگان
captcha