فلسطين میں قرآنی مدرسہ كا افتتاح

IQNA

فلسطين میں قرآنی مدرسہ كا افتتاح

9:10 - March 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1533716
بين الاقوامی گروپ: فلسطين كے مغربی شہر باقہ میں پہلے قرآنی مدرسہ كی تاسيس

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے صوت الحق نيوز سے نقل كيا ہے فلسطين میں یہ پہلا قرآنی مدرسہ ہے جو حفظ قرآن كے لۓ تاسيس كيا گيا ہے مدرسہ كے عہدے داروں نے كہا كہ ہفتہ میں تين دن طلبا اور دو دن طالبات مدرسہ میں حفظ قرآن كرينگی
اميد كی جاتی ہے كہ مدرسہ قرآنی الشريف ہر سال 50 حفاظ قرآن كی تربيت كرے گا-
قابل ذكر ہے كہ فلسطين میں ہر سال 12 ہزار فلسطينی طلبا قرآنی مدارس سے فارغ التحصيل ہوتے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha