ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اس اجلاس كی صدارت رياض كے امير سليمان بن عبد العزيز نے كی اس اجلاس كے اصلی موضوعات میں قرآنی تعليمات كے شخصيت ٬اخلاق٬عليم ٬ماشرہ ٬امن عامہ و غيرہ پر اثرات كا تجزیہ و تحليل كيا گيا –
حفظ قرآن كی مختلف تنظيموں كے تجربات سے استفادہ اور ان تنظيموں كے نسل جوان كی تربيت كے مثبت اثرات وغيرہ كی بھی اس اجلاس میں وضاحت كی گئی