گذشتہ سال ۱۲۰۰ سے زيادہ دينی كتب كی اشاعت كی گئی

IQNA

گذشتہ سال ۱۲۰۰ سے زيادہ دينی كتب كی اشاعت كی گئی

10:42 - April 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1536175
ادبی گروپ: گذشتہ سال ۵۱ ہزار ۱۷۰ كتابیں منظر عام پر آئیں جس میں ۱۲ ہزار ۸۲ كتابیں دينی معارف پر مشتمل تھیں

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سال ۸۵ میں ۵۱ ہزار ۱۷۰ كتابوں كی اشاعت كی گئی جس میں ۳٦ ہزار ۸۵٦ كتابیں تہران میں چھپیں اور ۱۴ ہزار ۳۱۴ كتابیں دوسرے شہروں میں نشر ہوئیں

نظرات بینندگان
captcha