كتاب غرر الحكم و در الكلم كا تركی زبان میں ترجمہ

IQNA

كتاب غرر الحكم و در الكلم كا تركی زبان میں ترجمہ

10:47 - April 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1536551
ھنر گروپ: عبد الفتح عبد الواہد كی تاليف كردہ كتاب ٫٫غرر الحكيم و درر الكلم ٬٬ كا تركی زبان میں ترجمہ نشر ہو گيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ تركی سے رپورٹ دی ہے كہ كتاب عرر الحكم و درر الكلم جو عربی زبان میں تاليف كی گئی تھی اور حضرت علی ۜ كے حكمت آميز كلمات پر مشتمل ہے اس كا تركی زبان میں ترجمہ كر ديا گيا اس كتاب كا ترجمہ تركی كے مشہور علماء كی ايك جماعت نے انجام ديا اور آل البيت ۜ پبلشرز نے اسے شائع كيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha