ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے TIMES BRUMEI اخبار كے حوالے سے كہا كہ م روخانی اور روبیہ اداویہ انڈونيشييا كی طرف سے نمائندگی كرتے ہوۓ خواتين و حضرا ہر دو میں پہلی پوزيشن لی –مردوں كے گروپ میں برونائی سے محمد فكری اور ذوالحافظ تنگاہ نے دوسری اور تيسری پوزيشن لی
خواتين كے گروپ میں فلپائن كی منيفاآمن نے دوسری پوزيشن اور برونائی كی نور فائزہ ارمان نے تيسری پوزيشن حاصل كی –
پہلی پوزيشن سے تيسری پوزيشن پر آنے والوں كو بالترتيب چار ہزار ڈالر٬تين ہزار ڈالر٬اور دو ہزار ڈالر نقد انعام كے علاوہ لوح تقدير اور قرآن كق نفيس ھدیے بھی دیے گۓ –ان قرآنی مقابلوں میں۹ ممالك نے شركت كی ج میں كمبوڈيا ٬ملائشيا ٬من مار ٬فلپائن ٬سنگا پور ٬تھائی لينڈ ٬ويت نام ٬ انڈونيشيا ٬اور برونائی شا مل ہیں-