ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق باران رحمت كے نزول پر شكر پروردگار ادا كرنے كے لیے گنا باد میں نماز شكرانہ ادا كی جاۓ گی مرقد مطہر علامہ بھلول ٹرسٹ نے اپنے بيان میں كہا ہے كہ نماز شكرانہ ادا كرنے كے بعد ايك مجلس منعقد ہو گی جس سے حجة الاسلام والمسلمين رضا مدنی خطاب فرمائیں