ڈاكٹر سوڈانی :قرآن انسانيت كو كائنات سے مربوط كرنے كی اہم كڑی ہے

IQNA

ڈاكٹر سوڈانی :قرآن انسانيت كو كائنات سے مربوط كرنے كی اہم كڑی ہے

11:04 - April 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1538471
قرآنی سرگرمياں گروپ: اھواز سے ممبر قومی اسمبلی نے كہا كہ قرآن كائنات اور انسان كے درميان حلقہ وصل ہے

ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ڈاكٹر ناصر سوڈانی نے اھواز میں منعقدہ قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ اگر اس كائنات سے كوئی اچھی كائنات ہوتی تو خدا اسے بھی خلق كرتا اور اس طرح اگر انسان سے اچھی كوئی مخلوق ہوتی تو اسے خلق كرتا اور اسی طرح اگر قران سے خوبصورت كوئی كلام ہوتا تو خدا اسے خلق كرتا انہوں نے كہا كہ یہ جہان ہستی قدرت خداوندی ٬اس كی رحمت٬حكمت كی تجلی گاہ ہے-
انہوں نے كہا كہ قرآنی انسان اور كائنات كے درميان حلقہ وصل ہے ار مظہر ہی قرآن كی حقيقت سے آگاہ ہیں اور قرآنی حيات انسانی كے لیے كامل دستور العمل فراہم كرتا ہے-

نظرات بینندگان
captcha