شيراك كی مسلمان فوجيوں كے قبرستان كی توہين پر مذمت

IQNA

شيراك كی مسلمان فوجيوں كے قبرستان كی توہين پر مذمت

10:49 - April 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1538804
بين الاقوامی گروپ:فرانس كے صدر ياك شيراك نے مسلمان فوجيوں كے قبرستان كی توہين پر مذمت كی ہےاور اسے غير پسنديدیہ عمل قرار ديا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فرانس كی سركاری خبر رساں ايجنسی ايكنا كے حوالے سے لكھا ہے كہ ۵۳ مسلمان فوجيوں كے مقبرہ كی بے حرمتی قابل مذمت ہے اور ان كی قبروں پر نصب تختيوں پر اھانت آميز جملات لكھنا جن س ےعوامی جذبات متاثر ہوں ايك انتہائی قابل افسوس احمقانہ عمل ہے اور اس كا نتيجہ سوای لكھنے والوں كی كوتاہ فكری كے كچھ نہیں ہو سكتا-
انہوں نے كہا كہ یہ تعجب كا مقام ہے كہ جن لوگوں نے فرانس كی سالميت كی خاطر اپنی جانوں كا نذرانہ پيش كيا ان كی قبور كی اھانت كی جاۓ-
نظرات بینندگان
captcha